انٹرٹینمنٹقومی

بہار فیسٹیول

لاہور کے بھاٹی گیٹ میں نجی حویلی میں جشن بہاراں فيسٹيول بھرپور ثقافتی انداز میں منایا گیا۔ فنکاروں کی شاندار پرفارمنس ،اور آتش بازی کی رنگینیوں نے بہار کو خوش آمدید کہا۔ لاہور کے بھاٹی گیٹ میں واقع حویلی واجد شاہ میں جشن ۔بہاراں کی رونقیں سجی۔ جس میں نظر آئے پنجاب کی ثقافت کے خوبصورت رنگ جشن بہاراں میلے میں فنکاروں نے اپنی پرفارمنس سے چار چاند لگا دئیے جشن بہاراں فیسٹیول کے شرکا نے خوبصورت ماحول سے خوب لطف اٹھایا

Comment here

instagram default popup image round
Follow Me
502k 100k 3 month ago
Share