انٹرٹینمنٹقومی

ڈاگ شو

گوجرانوالہ میں ڈاگ شو سجایا گیا ،،ملک بھر سے دوسوسے زائد سدھائے گئے مختلف اقسام کے کتے لائے گئے ،، بین الاقوامی شہرت یافتہ ججز نے خصوصی طور پر ڈاگ شو میں شرکت کی یہ ہیں تربیت یافتہ جرمن شیفرڈز جن کو نمبرون آنے کے لیے ناز نخروں کے ساتھ سجایا جارہا ہے ، ، پورا سال ان کی ورزش اور خوراک کا بھی خاص خیال رکھا جاتا ہے بین الاقوامی شہرت یافتہ ججز نے خصوصی طور پر ڈاگ شو میں شرکت کی۔ جن کا کہنا تھا پاکستان کے لوگ محبت کرنے والے ہیں دو سو سے زائد سدھائے گئے کتے اس منفرد ڈاک شو میں شریک ہوئے ، ان کے ایک دوسرے پر حملے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے رہے اس طرح کے شوز ملک بھر میں زیادہ سے زیادہ کروائے جانے چاہیں تاکہ یہ کتے بھی انٹرنیشنل مقابلوں میں حصہ لے سکیں.

Comment here