بین الاقوامیکھیل

کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوہ میں چین کا مقبول کھیل

کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوہ میں چین کے مقبول کھیل ۔۔ڈریگن بوٹ ریس۔۔ کا انعقاد کیا گیا،،لیکن یہ کشتیاں پانی پر تیرتی نظر نہیں آئیں،بلکہ برف پر پھسلتی رہیں،،
کینیڈا میں چینی سفارت خانہ اپنے ملک میں مقبول ڈریگن بوٹس اوٹاوہ لے آیا،، یہ فیسٹول پہلی بار دو ہزار سترہ میں منعقد کیا گیا،اور اب اسکی مقبولیت بڑھنے لگی ہے،، اس برس فیسٹول میں امریکا، برطانیہ، یوکرائن اور جنوبی کوریا سمیت دنیا کے مختلف ملکوں سے ایک سو پچیس ٹیموں نے حصہ لیا،،فیسٹول چار سے دس فروری تک منعقد کیا گیا ،اور حصہ لینے والوں نے چینیوں کو نئے قمری سال کی مبارکباد بھی دی،،.

Comment here

379,066Subscribers
8,414Followers