قومی

پنجاب اور سندھ میں گیس کا بحران ختم ہونے کے قریب

پنجاب اور سندھ میں گیس کا بحران ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا ہے،،، کراچی پورٹ قاسم پر ایل این جی لے کر آنے والا جہاز لنگر انداز ہو گیا ہے،،،آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گیس کا بحران ختم ہونے کا امکان ہے.

Comment here

379,066Subscribers
8,414Followers