بین الاقوامی

صدر ولادیمیر پیوٹن کا سکیئنگ کا مظاہرہ

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کا ایک اور انداز، تین روزہ دورے پر آئے بیلاروس کے ہم منصب الیگزینڈر لوکاشینکو کے ساتھ سوچی میں سکیئنگ کرنے نکل گئے.
روس کی انٹیلی جنس ایجنسی ۔۔کے جی بی ۔۔کے سابق ایجنٹ پیوٹن خود کو نوجوان ثابت کرنے کے لئے اکثر ایسے کام کرتے ہیں،، وہ کیبل کار کے ذریعے روس کے مقبول ترین سکیئنگ کے مقام پہنچے،، سرخ لباس میں وہ برف سے ڈھکی وادی میں اپنی مہارت کا مظاہرہ کرتے رہے،، پیوٹن لوگوں سے گھل مل گئے اور انکے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں.

Comment here

379,066Subscribers
8,414Followers