بین الاقوامیکھیل

فن لینڈ میں گھاس کاٹنے والی مشینوں کی انوکھی ریس

منچلوں کے دلچسپ کھیل،، گھاس کاٹنے والی مشینیں ،،برف جمی جھیل پر دوڑا دیں،، فن لینڈ میں ہونے والا انوکھا مقابلہ برطانوی ٹیم نے جیت لیا،،
فن لینڈ کے گاؤں لاویا Lavia میں یہ انوکھی ریس منعقد کی گئی،، مقابلے میں انتالیس ٹیموں نے حصہ لیا،، ایک اعشاریہ چھ کلومیٹر طویل ٹریک پر بارہ گھنٹے گھاس کاٹنے والی مشین کو دوڑاگیا ،، اس دوران ڈرائیور بھی بدلتے رہے ، مسلسل مشینیں چلنے سے جب برف ٹوٹ جاتی ہے تو ریس ختم کر دی جاتی ہے،، اس بار آٹھ گھنٹے کی ریس کے بعد برطانوی ٹیم کو فاتح قرار دے دیا گیا،،

Comment here