قومیکھیل

انشااللہ اس بار بھی ٹائٹل جیتنے کی بھرپور کوشش کریں گے،سعید اجمل

اسلام یونائیٹڈ کے باؤلنگ کوچ سعید اجمل کہتے ہیں ان کی ٹیم دفاعی چیمپئن ہے انشااللہ اس بار بھی ٹائٹل جیتنے کی بھرپور کوشش کریں گے ۔۔شاداب خان ہمارا اہم ہتھیار ہوں گے ۔۔ محمد سمیع اچھے کپتان ثابت ہوں گے۔۔

Comment here

379,066Subscribers
8,414Followers