قومیکھیل

ایکشن سے بھرپور پی ایس ایل کی شاندار افتتاحی تقریب دبئی میں جاری

انتظار کی گھڑیاں ختم ۔۔۔ ایکشن سے بھرپور پی ایس ایل کی شاندار افتتاحی تقریب دبئی میں جاری ۔۔۔ موسیقی ،رقص ،رنگ ونور کی برسات۔۔اسٹیڈیم تماشائیوں سے کچھا کھچ بھر گیا۔۔ فنکا ر آواز کا جادو جگائیں گے ۔۔بونی ایم بینڈ شائقین کا لہو گرمائے گا۔۔جنون گروپ ایونٹ کو چار چاند لگائے گا ۔۔۔چوکوں چھکوں کا طوفان دبئی سے ٹکرائے گا۔۔۔ایونٹ کا پہلا معرکہ ہی ہائی وولٹیج ہو گا۔۔لاہور قلندرز کی ٹیم کو دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ کا چیلنج درپیش ہو گا ۔۔

About Author

Comment here

Subscribers
Followers