قومیکھیل

پاکستان سپر لیگ دنیا کی بڑی لیگ ہے ،احسان مانی

چیئرمین پی سی بی احسان مانی کہتے ہیں پاکستان سپر لیگ کا شمار دنیا کی بڑی کرکٹ لیگز میں ہوتا ہے ۔۔یواے ای انتظامیہ کا شکرگزار ہوں ۔شائقین کی سپورٹ پی ایس ایل کو مزید کامیاب بنائے گی ۔

Comment here

379,066Subscribers
8,414Followers