انٹرٹینمنٹکھیل

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب پٹ بُل شریک نہیں ہوں گے

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں امریکی گلوکار پٹ بُل شریک نہیں ہو سکیں گے، انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے ویڈیو پیغام میں شائقین سے معذرت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کی تقریب میں شامل ہونے پر بہت خوش تھا لیکن طیارے کے انجن کی خرابی کے باعث دبئی نہیں آ سکا، پٹ بُل نے پی ایس ایل کے لئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا.

Comment here

Subscribers
Followers