بین الاقوامیقومی

سعودی ولی عہدکے شاندار استقبال اور ملاقاتوں کا شیڈول سامنے آگیا

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کو پاک سعودی تعلقات کے استحکام کے لیے ہوا کا تازہ جھونکا قرار دیا جارہا ہے ،مہمان وفد کے شاندار استقبال اور ملاقاتوں کا شیڈول سامنے آگیا.
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اعلی سطح کے وفد کے ہمراہ کل اسلام آباد پہنچیں گےپاکستان کی فضائی حدود میں داخل ہوتے ہی جےایف سیونٹین تھنڈر جہاز سعودی ولی عہد کے طیارے کو اپنی حفاظتی تحویل میں لیں گے اور سلامی پیش کرینگے.

Comment here

379,066Subscribers
8,414Followers