بین الاقوامیکھیل

چیلسی نے مالمو فٹبال کلب کو 1-2 سے ہرادیا

یورپا فٹبال لیگ کے اہم مقابلے میں چیلسی نے سنسنی خیز مقابلے میں مالمو فٹبال کلب کو ایک کے مقابلے میں دو گولز سے ہرا دیا ۔۔فاتح ٹیم کی جانب سے بارکلے اور گیرؤڈ نے ایک ایک گول اسکور کیا ۔۔

Comment here

379,066Subscribers
8,414Followers