انٹرٹینمنٹقومی

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں پنجابی ثقافت کے رنگ

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں لگے گڑ میلے نے شہری نوجوانوں کو دیسی جھلک دکھادی۔ طلبا ،طالبات کی کثیر تعداد دیسی ثقافت سے لطف اندوز ہونے وہاں امڈ آئی، گرما گرم گڑ کے پیڑے کے ساتھ،مکئی کی روٹی، سرسوں کے ساگ اور چاٹی کی لسی نے بھی محفل کی خوب شان بڑھائی۔
مزیدار گڑ کے بعد ،پنجابی ثقافت کی پہچان ،سرسوں کا ساگ، مکئی کی روٹی اور چاٹی کی لسی نے، گڑ میلے کی شان کو چار چاند لگا دیئے .

Comment here

Subscribers
Followers