بین الاقوامیقومیٹیکنالوجی

بھارتی ہیکر گروپ نے 200 پاکستانی ویب سائٹس ہیک کر لیں

بھارت کی حکومت ہی نہیں، ہندو انتہا پسند بھی پاکستان کے خلاف اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے، پلوامہ حملے کے بعد دو سو پاکستانی ویب سائٹس ہیک کر لیں،،
بھارتی میڈیا نے میں شائع ایک خبر کے مطابق ہیکروں کے ایک گروپ ۔۔ ٹیم آئی کریو۔۔ نے پاکستانی ویب سائٹس کو ہیک کیا ہے ،، خبر کے ساتھ کچھ سائٹس کے ویب ایڈریس بھی بتائے گئے ہیں جنہیں ہیک کیا گیا،،بھارتی ہیکر پاکستانی وزارت خارجہ کی ویب سائٹ بھی ہیک کر چکے ہیں،، اسکے علاوہ بھارتی حکومت نے پاکستان کا ۔موسٹ فیورڈ نیشن۔۔ کا درجہ ختم کر دیا ہے، جبکہ کرکٹ بورڈ کی جانب سے ملک کے مختلف اسٹیڈیم میں لگی پاکستانی کرکٹرز کی تصاویر بھی ہٹا دی ہیں.

Comment here

Subscribers
Followers