بین الاقوامی

متحدہ عرب امارات بھی کالی گھٹاؤں کی لپیٹ میں

کالی گھٹاؤں نے متحدہ عرب امارات کو بھی لپیٹ میں لے لیا۔۔ مختلف ریاستوں میں موسلادھار بارش نےموسم سہانا کردیا۔۔
دبئی، شارجہ، ابوظہبی، فجیرہ، عجمان اور راس الخیمہ میں موسلا دھار بارشیں ہوئیں۔۔ جس سےموسم خوشگوار ہوگیا۔۔ اس دوران کچھ علاقوں میں ژالہ باری بھی ہوئی۔۔ تیز بارشوں کے باعث ٹریفک کا نظام سست روی کا شکار رہا۔۔ محکمہ موسمیات نے اگلے چوبیس گھنٹوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔۔

Comment here

379,066Subscribers
8,414Followers