بین الاقوامی

مقبوضہ کشمیر،ہندو جنونیوں کے کشمیریوں پر حملوں کے خلاف ہڑتال

ضلع پلوامہ میں بھارتی فوج پر حملے کے بعد ہندو انتہاپسندوں کے کشمیریوں پر حملوں کے خلاف مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال ہے.
پلوامہ حملے کے بعد ہندو انتہاپسندوں نے کشمیریوں پر حملے کرنا شروع کر دیئے ہیں۔ مقبوضہ وادی کے مختلف علاقوں میں انتہاپسندوں نے مسلمانوں کی دکانوں کی توڑ پھوڑ کی اور گاڑیوں کو آگ لگا دی ۔بھارتی غنڈہ گردی کے خلاف مقبوضہ وادی میں آج مکمل ہڑتال ہے۔ حریت قیادت کی کال پر کاروبار زندگی مکمل طور پر بند ہے۔

Comment here

379,066Subscribers
8,414Followers