بین الاقوامی

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی خون کی پیاس بجھنے میں نہیں آرہی۔۔ پلوامہ میں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔۔ پلوامہ میں ہی ایک جھڑپ کے دوران میجر سمیت پانچ بھارتی فوجی مارے گئے۔۔
بھارتی فوج نے پلوامہ میں سرچ آپریشن کی آڑ میں ایک اور کشمیری نوجوان کی جان لےلی۔۔ شہید نوجوان کی شناخت مشتاق احمد کے نام سے ہوئی ہے۔۔ پلوامہ میں ہی ایک جھڑپ کے دوران میجر سمیت بھارتی فوج کے پانچ اہلکار ہلاک۔۔ اور ایک زخمی ہوگیا۔۔ اس واقعے کے بعد پلوامہ میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔۔

Comment here

379,066Subscribers
8,414Followers