بین الاقوامی

بھارتی ایئر فورس کے دو لڑاکا جیٹ طیارے آپس میں ٹکر کر تباہ

بھارتی ایئر فورس کے دو لڑاکا جیٹ طیارے بنگلور میں تربیتی مشق کےدوران آپس میں ٹکرا کر تباہ ہوگئے،، ایک پائلٹ ہلاک, دو زخمی ہوگئے۔۔
بنگلور میں ایروانڈیا ایئر شو کیلئے ریہرسل کے دوران بھارتی ایئر فورس کے جیٹ طیارے آپس میں ٹکرائے،،جس کے نتیجے میں ایک پائلٹ ہلاک اور دوزخمی ہوگئے،،حادثے میں ایک عام شہری بھی زخمی ہوا ہے،،عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ فضا میں دونوں جہازوں کے پر آپس میں ٹکرا نے سے حادثہ پیش آیا،، جس کے بعد دونوں طیارے زمین پر گر کر تباہ ہوگئے۔۔

Comment here

379,066Subscribers
8,414Followers