قومی

بھارتی جارحانہ رویئےکےخلاف پاکستان کا اقوام متحدہ کو خط

پاکستاناقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوئٹرس کو لکھے گئے خط میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ تحقیقات کے بغیر ہی بھارت حملے کا الزام پاکستان پر لگا رہا ہے جس سے خطے کا ماحول کشیدہ ہورہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارتی حکومت سیاسی مقاصد کے تحت پاکستان دشمن بیانات دے رہی ہے، بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدہ ختم کرنے کی دھمکی سنگین غلطی ہوگی، کشیدگی کم کرنےکے لیے اقوام متحدہ کی فوری مداخلت ضروری ہے ۔ نے پلوامہ حملے کے بعد بھارت کے نامناسب رویے اور دھمکیوں کے بعد اقوام متحدہ کو خط لکھ کر فوری مداخلت کا مطالبہ کیا ہے۔

Comment here

379,066Subscribers
8,414Followers