بین الاقوامی

نئی دہلی: کانگریس نے بھارتی فوجی قافلے پر حملہ حکومتی ناکامی قرار دے دیا

انڈین نیشنل کانگریس نے پلوامہ حملے کو بھارتی حکومت کی جانب سے سکیورٹی کی بہت بڑی ناکامی قرار دے دیا۔۔
کانگریس کے ترجمان ابھیشک سنگھوی نےاپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ بھارتی حکومت کے اقدامات تضاد کا شکار ہیں،، پلوامہ حملہ سکیورٹی اداروں اور حکومت کی ناکامی کا کھلا واضح ثبوت ہے ،، کانگریس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ڈھائی ہزار فوجیوں کو ایک ساتھ لے جانا سرکاری اداروں کے غلط فیصلوں کو ظاہر کرتا ہے جبکہ سکیورٹی خدشات کا بھی خیال نہیں رکھا گیا۔۔

Comment here

instagram default popup image round
Follow Me
502k 100k 3 month ago
Share