قومی

انسدادہشت گردی عدالت،مقصودقتل کیس کی سماعت

کراچی کی انسداددہشت گردی عدالت نے مقصود قتل کیس کے ملزم پولیس اہلکاروں کی ضمانت منظور کرلی ہے۔۔ عدالت نے ملزموں کو دو، دو لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔
کیس کی سماعت کے دوران وکیل صفائی کا کہنا تھا۔۔ پولیس اہلکار اکبراوروحید کے خلاف کوئی شواہد نہیں ملے۔۔ ملزموں کو کسی گواہ نے شناخت نہیں کیا۔۔ مقصود قتل کیس میں ایک پولیس اہلکار شوکت پہلے ہی ضمانت پر ہے۔۔ عدالت نے دونوں ملزم اہلکاروں کی ضمانت منظور کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔۔ پچھلے سال اٹھارہ فروری کو شارع فیصل کراچی پر مبینہ پولیس مقابلے میں شہری مقصود مارا گیا تھا۔

Comment here

instagram default popup image round
Follow Me
502k 100k 3 month ago
Share