بزنسقومی

سونےکی قیمت ملکی تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئی

سونے کی قیمت نے عوام کی نیندیں اڑا دیں۔۔ سونا ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
ڈالر کی طرح سونے کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئےہیں۔۔ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قدر میں تین سو روپے اضافے ہوا ہے۔۔ جس کے بعدایک تولہ سونے کی قیمت اڑسٹھ ہزار پانچ سو روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔۔ دس گرام سونا بھی دوسواٹھاون روپے مہنگا ہوکر اٹھاون ہزار سات سو اٹھائیس روپے کا ہوگیا۔۔ عالمی سطح پر بھی سونے کی قیمت میں پانچ ڈالر اضافہ دیکھا گیا ہے۔

Comment here

379,066Subscribers
8,414Followers