قومی

شہری نے خزانے کی تلاش میں گھر میں 25 فٹ گہرا گڑھا کھود ڈالا

کراچی میں حساس تنصیبات سے متصل علاقے ڈالمیا میں شہری نے پیرنی کے کہنے پر خزانے کی تلاش میں گھر 25 فٹ گہرا گڑھا کھود ڈالا،واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس کی دوڑیں لگ گئیں، پیرنی اور مرید سمیت 9 افراد کو حراست میں لے کر تحقیقات شروع کر دی۔
پاکستابی نژاد ملائیشین باشندہ طارق وسیم نے حساس تنصیبات سے متصل علاقے ڈالمیا میں واقع اپنے مکان میں 25 فٹ گہرا گڑھا کھود ڈالا ،،کھدائی کی اطلاع ملی تو پولیس اور رینجرز نے چھاپہ مار کر طارق وسیم، صفیہ بی بی اور 7 مزدوروں کو حراست میں لے لیا.

Comment here

instagram default popup image round
Follow Me
502k 100k 3 month ago
Share