قومی

کراچی میں امن دشمن سرگرم،3ماہ میں 8سیاسی کارکنوں کا قتل

کراچی میں امن دشمن ایک مرتبہ پھر سرگرم ہوگئے ۔ تین ماہ کے دوران سیاسی جماعتوں کے آٹھ کارکنوں اور رہنماؤں کو قتل کردیا گیا ، کارروائیوں میں 3 کارکن زخمی بھی ہوئے۔
کراچی آپریشن کے باوجود امن دشمن پھرسراٹھانے لگے
تین ماہ کے دوران مختلف سیاسی جماعتوں کے 8 رہنما اور کارکنان قتل ہوگئے
ایم کیو ایم پاکستان، ہوپاک سرزمین پارٹی، پی ٹی آئی ہو یا ایم کیو ایم حقیقی ،، دہشت گردوں نے سبھی کو نشانہ بنایا.

Comment here

instagram default popup image round
Follow Me
502k 100k 3 month ago
Share