قومی

کشمیری قیدیوں کے موضوع پر اسلام آباد میں سیمنار کا انعقاد

کشمیری قیدیوں کے موضوع پر اسلام آباد میں سیمنار کا انعقاد ۔سپریم کورٹ آزاد کشمیرکے چیف جسٹس ابراہیم ضیا کہتے ہیں بھارت بارود کی فصل اگانا بند کرے اور نئی نسلوں کی ترقی کے لئے اپنا کردار ادا کرے ،حریت رہنما آسیہ اندرابی کے بیٹے احمد بن قاسم نے کہا کہ کبھی اپنے والد کو جیل سے باہر نہیں دیکھا .کشمیری قیدیوں کے نام سے اسلام آباد میں منعقدہ سیمینار سے خطاب میں آزاد کشمیر کے چیف جسٹس ابراہیم ضیاء نے کہا کہ کشمیر ایک جنت کا نام ہے لیکن بھارت کی تنگ نظری اور وہاں مسلط فوج نے اسے شہریوں کے لئے جہنم بنا دیا ہے۔

Comment here

379,066Subscribers
8,414Followers