قومیٹیکنالوجی

کوڑےسے40میگاواٹ بجلی بنانےکامنصوبہ کاغذوں تک محدود

کوڑے سے بجلی اور گیس بنانے کا منصوبہ دھرا رہ گیا۔۔ لاہور میں بنائی گئی ایک ڈمپنگ سائیٹ بھرگئی۔۔ دوسری بھی بھرنے کے قریب ہے۔۔ کوڑے کے ڈھیر لگتے جارہے ہیں۔۔ مگر اس سے بجلی بن رہی ہے، نہ ہی گیس۔۔
40 میگاواٹ بجلی بنانے کا منصوبہ انرجی ڈیپارٹمنٹ سے اشترک سے شروع کیا جانا تھا ، لیکن معاہدے کے باوجود عملی طور پر کام شروع نہیں کیا جا سکا، جب کہ گیس بنانے کے لیے 2016 سے مکمل ہونےوالی لینڈ سائٹ محمود بوٹی پر کسی قسم کا کام شروع نہ کیا جا سکا ، اور اس حوالےسے ایل ڈبیلیو ایم سی کے ترجمان کوئی تسلی بخش جواب بھی نہیں دے سکے ۔

About Author

Comment here

Subscribers
Followers