قومی

تقریب میں بھارتی پرچم لہرانے والے نجی سکول کا معافی نامہ مسترد

محکمہ تعلیم سندھ نے تقریب میں بھارتی پرچم لہرانے والے نجی سکول کا معافی نامہ مسترد کردیا،، سکول انتظامیہ کے اقدام کو ملکی سالمیت کے خلاف قرار دیا گیا ہے۔۔
محکمہ ڈائریکٹوریٹ پرائیویٹ سکولز سندھ نے نجی سکول کا معافی نامہ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی پرچم اورترانے پرطلباء کارقص ناقابل قبول ہے،،سکول انتظامیہ نے بھارتی پرچم لہراکر پاکستانی سالمیت کیخلاف کام کیا،،نجی سکول کی تقریب میں ٹیبلو کے دوران بچوں نے بھارتی گانے پر رقص کیا ،، اور سٹیج کی اسکرین پر بھارتی پرچم بھی لہرایا تھا۔۔

Comment here

379,066Subscribers
8,414Followers