بزنسقومی

سرکاری نرخ پرچیزوں کی فراہمی کیلئےموبائل ایپلی کیشن متعارف

کراچی کی شہری انتظامیہ نےگراں فروشی کاتوڑ ڈھونڈ نکالا۔۔ سرکاری نرخ پر کھانے پینے کی اشیاء کی فراہمی کیلئے موبائل ایپلی کیشن متعارف کرادی۔۔
کمشنر کراچی نے شہریوں کو موبائل فون میں ایپلی کیشن انسٹال کرنے کی اپیل کی ہے۔۔ اور تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی ہے کہ اس اپیلی کیشن کی موثر تشہیر کی جائے۔۔ کمشنر کراچی کا کہنا ہے۔۔ مہنگائی کنٹرول کرنے میں شہریوں کا تعاون ناگزیر ہے۔۔ موبائل ایپلی کیشن کے ذریعے شہری سبزی، گوشت، مرغی، کریانہ، بیکری آٹئمز کی سرکاری قیمتوں سے باخبر رہ سکیں گے۔۔

About Author

Comment here

Subscribers
Followers