انٹرٹینمنٹقومی

گجرات چیمبر کے زیر اہتمام سات روز ہ صنعتی نمائش کا افتتاح

علاقائی مصنوعات اور ثقافت کو فروغ دینے کیلئے گجرات چیمبر کے زیر اہتمام سات روز ہ صنعتی نمائش کا افتتاح ہوگیاہے،، نمائش میں شہریوں کی دلچسپی کیلئے کون کون سے سٹالز سجائے گئے ہیں .
گجرات کے ظہور الٰہی سٹیڈیم میں ہونے والی صنعتی نمائش کا افتتاح صدرفیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس دارو خاں اچکزئی ، صدر گجرات چیمبر عامر نعمان ، ڈی پی او سید علی محسن ، ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے کیا۔ نمائش میں فرنیچر،پنکھے،برتن،سرامکس،جیولری، آٹوباڈی پارٹس، ماربل ، علاقائی ملبوسات ، سواتی فرنیچر سمیت مختلف مصنوعات کے ایک سو پینسٹھ سے زائد سٹال لگائےگئے ہیں

Comment here

Subscribers
Followers