قومیکھیل

لاہور:ویمن ہاکی سپرلیگ،بھارتی ٹیم کودعوت نامہ

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ویمن ہاکی سپرلیگ میں شرکت کیلئے بھارتی ٹیم کو دعوت نامہ بھجوادیا۔۔ بھارتی حکام نے مشروط آمادگی ظاہر کردی۔۔
ذرائع کاکہنا ہے۔۔ بھارتی حکام نے ایونٹ میں شرکت سے متعلق حتمی جواب کیلئے مارچ کے آخری ہفتے تک کا وقت مانگا ہے۔۔ ویمن ہاکی سپرلیگ میں پانچ ٹیمیں حصہ لیں گی۔۔ لیگ کے میچ تین سے نو اپریل تک نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں شیڈول ہیں۔۔

Comment here