انٹرٹینمنٹبین الاقوامی

لاس اینجلس میں آسکر فلم ایوارڈ کا انعقاد

لاس اینجلس میں سجا فلمی دنیا کا سب سے بڑا میلہ آسکر،، جس میں “گرین بک “نے بہترین فلم کا ایوارڈ جیت لیا،، معروف ستاروں نے دلکش لباس پہن کر ریڈ کارپٹ کو رونق بخشی۔۔
آسکر فلم ایوارڈ میں غیرملکی زبان کی بہترین فلم کا ایوارڈ میکسیکو کی فلم روماکے نام رہا،، ریمی ملک نے بہترین اداکار کا ایوارڈ اپنے نام کیا جبکہ مہاراشا علی فلم گرین بک کے لئے بہترین معاون اداکار کا ایوارڈ جیتنے میں کامیاب رہے،، بہترین اداکارہ کے ایوارڈ سے اولیویا کولمین اور بہترین معاون اداکارہ کے ایوارڈ سے ریجینا کنگ کو نوازا گیا،، بہترین ڈائریکٹر کا ایوارڈ الفانسوکورون نے فلم روماکیلئے حاصل کیا۔

Comment here

Subscribers
Followers