قومی

حیدرآباد : مقامی سپر مارٹ کے گارڈز کاکمسن بچے پر رسیوں سے جکڑ کر تشدد

حیدرآباد میں مقامی سپر مارٹ میں گارڈز نےکمسن بچے کو رسیوں سے جکڑ کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا،،،،تشدد کی فوٹیج منظرعام پر آنے پر پولیس ایکشن میں آگئی، پولیس نے کمسن بچے پر تشدد کے الزام میں سپرمارٹ کے 2 گارڈز گرفتار کرلئے۔
حیدرآباد میں گارڈز نے چوری کے الزام میں ایک کمسن بچے کو تشد کا نشانہ بنا، علاقہ مکیوں نے بچے کا شور سن کر پولیس کو اطلاع دے دی،پولیس نے شکایت ملنے پر دو گارڈز کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی، ترجمان پولیس کے مطابق گارڈز کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائیگی.

Comment here

instagram default popup image round
Follow Me
502k 100k 3 month ago
Share