بین الاقوامیقومیکھیل

سیاسی مفادات کیلئےبھارت کھیل سے بھی کھلواڑ کرنے لگا

سیاسی مفادات کیلئے بھارت کھیل سے بھی کھلواڑ کرنے لگا۔۔۔ قومی ٹیم کو ورلڈ کپ سے آؤٹ کرنے کی کوشش پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی ایکشن لے لیا۔آئی سی سی اجلاس میں بھارت کے خلاف سخت موقف اپنانے کا فیصلہ کر لیا.
ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے فیصلہ کیا ہے کہ آئی سی سی کے اجلاس میں پاکستان بھارتی موقف کو بھرپور انداز میں مسترد کرے گا۔ اجلاس میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی موقف اپنائیں گے کہ آئی سی سی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی ٹیم کو ایونٹ سے باہر نہیں رکھ سکتا، بھارتی کرکٹ بورڈ نے جو خط آئی سی سی کو لکھا ہے وہ اس کا حق نہیں رکھتا ۔آئی سی سی کے اجلاس میں پی سی بی بھارتی کرکٹ اسٹیڈیم سے عمران خان اور قومی کھلاڑیوں کی تصاویر ہٹانے پر بھی ناراضگی کا اظہار کیا جائے گا۔

About Author

Comment here

Subscribers
Followers