قومی

مظفرگڑھ میں تیز رفتار کار بجلی کے پول سے ٹکرا گئی

مظفرگڑھ میں تیز رفتار کار بجلی کے پول سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں دو بچے جاں بحق اور چار افرادشدید زخمی ہوگئے۔
تحصیل جتوئی کے علاقے شہرسلطان کے قریب ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث حادثہ پیش آیا اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے زخمیوں کو فور ی طور پر آر ایچ سی ہسپتال شہرسلطان منتقل کردیا گیا جاں بحق ہونے والےبچوں کی شناخت علی محبوب اور علی امجد کے نام سے ہوئی ہے ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والا خاندان لاہور میں شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد واپس علی پور جا رہا تھا۔

Comment here

instagram default popup image round
Follow Me
502k 100k 3 month ago
Share