بین الاقوامیقومی

وزیراعظم عمران خان نے پاکستان میں رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے اکاؤنٹس کھولنے کی اجازت دے دی

وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹ پیغام میں مزید کہا کہ رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو اکاؤنٹس کھولنے کی اجازت بہت پہلے مل جانی چاہیے تھی ۔ بینک اکاؤنٹس سے رجسٹرڈ افغان مہاجرین ملکی معیشت کا حصہ بن سکیں گے۔واضح رہے کہ پاکستان میں اقوام متحدہ کے مطابق چودہ لاکھ افغان مہاجرین ہیں۔ اس سے پہلے وزیراعظم عمران خان افغان اور بنگلہ دیشی پناہ گزینوں کو شہریت دینے کی بات بھی کر چکے ہیں .

Comment here

379,066Subscribers
8,414Followers