قومی

پاک بھارت کشیدگی،وزرات خارجہ میں ہنگامی اجلاس جاری

پاک بھارت کشیدگی اور خطے کی موجودہ صورتحال پر غوروغوض کے لئے وزارتِ خارجہ میں وزیرخارجہ کی زیرصدارت ہنگامی اجلاس جاری ہے.
وزارت خارجہ اسلام آبادمیں ہونے والے اجلاس میں موجودہ صورتحال کے حوالے سےمشاورت کی جارہی ہےوزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے رات کے اندھیرے میں بھارتی جارحیت کی مزمت کرتے ہوئے کہا کہ قوم کو گھبرانے کی ضرورت نہیں،سرحدوں کے محافظ جاگ رہے ہیں۔ قوم کے نام اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھاکہ پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف کامیاب جنگ لڑی ہے،دشمن کے کسی بھی بزدلانہ اقدام کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔

Comment here

instagram default popup image round
Follow Me
502k 100k 3 month ago
Share