بین الاقوامیقومی

او آئی سی پاکستان کے دفاع میں آگئی

اسلامی تعاون تنظیم بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستان کے دفاع میں آگئی۔او آئی سی نے بھارتی دراندازی کی شدید مذمت کی ہے۔
او آئی سی کے بیان میں کہا کہ پاکستان تنظیم کا بانی رکن ہے اور اس کے خلاف بھارتی جارحیت قابل قبول نہیں ہے۔ او آئی سی کا مزید کہنا تھا کہ بھارتی طیاروں کاپاکستانی حدودکی خلاف ورزی کرنا اوربم گرانا قابل مذمت ہے بھارت خطے کے امن کو تباہ کرنے والے اقدامات سے گریز کرے۔ او آئی سی نے کہاپاکستان اور بھارت مل کرتنازع کاحل نکالیں۔

Comment here

379,066Subscribers
8,414Followers