قومی

فیصل آباد، مالکن کے تشدد سے تنگ کمسن ملازمہ گھر سے بھاگ نکلی

فیصل آباد میں چائلڈ لیبر و جبری مشقت کا سلسلہ تھم نہ سکا، گرونانک پورہ میں گھریلو تشدد سے تنگ آکر اریج فاطمہ مالکن کے گھر سے بھاگ نکلی۔
گھریلو ملازمہ اریج فاطمہ ایک رکشہ ڈرائیور کے ذریعے جنرل کونسلر افضال احمد کے گھر پہنچی۔ جس نے متاثرہ بچی کو گھر میں پناہ دی۔متاثرہ بچی کا کہنا ہے کہ مالکن بلا وجہ ڈنڈوں اور آہنی راڈ سے تشدد کا نشانہ بناتی تھی۔کھانے پینے بھی نہیں دیتی تھی اور دن رات کام کرواتی تھی۔گھروں میں بچوں سے مشقت لینے پر ہائی کورٹ نے بھی نوٹس لے رکھا ہے ۔

Comment here

instagram default popup image round
Follow Me
502k 100k 3 month ago
Share