قومی

پاکستان کی بھارت کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیش کش

پاکستان نے بھارت کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیش کش کردی. وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر جنگ شروع ہوئی تو اس کو روکنا ان کے اختیار میں ہوگا نہ ہی نریندرمودی کے. دعوت دیتے ہیں کہ بھارت آئے اور مل بیٹھ کر بات چیت کے ذریعے مسائل کا حل نکالیں۔

About Author

Comment here

Subscribers
Followers