بزنس

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 2 کروڑ 12 لاکھ ڈالر کا اضافہ

ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے۔ زرمبادلہ ذخائر میں دو کروڑ بارہ لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے.
سٹیٹ بینک کےمطابق ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر دو کروڑ بارہ لاکھ ڈالر کے اضافے کے ساتھ۔ چودہ ارب اکاسی کروڑ پچاس لاکھ ڈالر ہوگئے ہیں۔ مرکزی بینک کے ذخائر کی مالیت میں باسٹھ لاکھ ڈالر کی کمی۔ جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر میں دو کروڑ چوہتر لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ مرکزی بینک کے ذخائر آٹھ ارب تین کروڑ اڑسٹھ لاکھ ڈالر۔ اور کمرشل بینکوں کے ذخائر چھ ارب ستتر کروڑ نوے لاکھ ڈالر ہوگئے ہیں۔

Comment here

379,066Subscribers
8,414Followers