قومی

وفاقی کابینہ کا بھارت کو بھر پور جواب پر پاک فوج کو خراج تحسین

وفاقی کابینہ نے ملکی سالمیت اور خود مختاری کا پوری قوت و صلاحیت سے تحفظ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دینے پر مسلح افواج کیلئے کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔
وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں وفاقی کابینہ نےپاکستان کی امن کوششوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔ وزیر خارجہ نے عالمی رہنماوں سے رابطوں سے متعلق بریفنگ دی۔ کابینہ نے توانائی اور نجکاری کی کابینہ کمیٹیوں کے فیصلوں کی منظوری بھی دی۔ کابینہ نے کوریا کے ساتھ مفاہمتی یاداشت سمیت مختلف امور بھی نمٹائے اور کئی فیصلوں کی توثیق کی گئی۔

Comment here

instagram default popup image round
Follow Me
502k 100k 3 month ago
Share