بین الاقوامی

سعودی عرب نے اسامہ بن لادن کے بیٹے کی شہریت منسوخ کر دی

سعودی عرب نے القاعدہ کےسابق رہنمااسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن کی شہریت منسوخ کر دی۔
اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن کی شہریت واپس لینے کا اعلان سعودی وزارت داخلہ نے کیا۔ دو دن پہلے امریکی محکمہ خارجہ نے حمزہ بن لادن کے بارے میں اطلاع دینے والے کو دس لاکھ ڈالر انعام دینے کا اعلان کیا تھا۔ امریکا نے دو سال پہلے حمزہ کو عالمی دہشت گرد قرار دیا تھا ۔اور اسے القاعدہ کا مرکزی رہنما قرار دیاگیا .

Comment here

379,066Subscribers
8,414Followers