قومی

ووٹ منتقلی اوراندراج کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع

الیکشن کمیشن نے ووٹ منتقلی اور اندراج کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کردی ہے۔
الیکشن کمیشن کےمطابق ووٹ منتقلی اور اندراج کی ڈیڈلائن اٹھائیس فروری تھی۔ جو ایک ماہ کی توسیع کے ساتھ اکتیس مارچ کردی گئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے ووٹر لسٹوں پر نظرثانی کی جارہی ہے۔ رائےدہندگان اپنے ووٹ کا شناختی کارڈ پر درج مستقل یا عارضی پتے کےمطابق اندراج یقینی بنائیں۔

Comment here

instagram default popup image round
Follow Me
502k 100k 3 month ago
Share