انٹرٹینمنٹقومی

چیئرمین سینیٹ کی بلوچ کلچرڈے پر عوام کو مبارکباد

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بلوچ ثقافت کو امن کی پیامبر قرار دیا ہے کہتے ہیں امن اور سلامتی کا پیغام عام کرکے ہی مسائل سے چھٹکارا حاصل کیا جا سکتا ہے۔
بلوچ کلچر ڈے کے موقع پر چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بلوچ عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے بین الثقافتی ہم آہنگی کی ضرورت پر زور دیا ان کا کہنا تھا کہ بلوچ کلچر میں حب الوطنی اور احترام آدمیت کے خدوخال نمایاں ہیں.چیئرمین سینیٹ نے بلوچ کلچرڈے کو پاکستان اور خصوصاً بلوچستان کی ترقی وخوشحالی میں کردار ادا کرنے کیلئےتجدیدعہد کا دن قرار دیا۔

Comment here