بین الاقوامی

حنیف اتمرکااشرف غنی پرامن عمل میں رکاوٹیں ڈالنےکاالزام

افغانستان کےصدارتی امیدوارحنیف اتمرنے صدراشرف غنی پر امن عمل میں رکاوٹیں ڈالنے کا الزام عائد کردیا .
صدارتی امیدوار اورسابق افغان مشیربرائےقومی سلامتی حنیف اتمر کا کہنا ہے کہ صدراشرف غنی ایک طرف امن عمل کے لیے مذاکرات میں شریک افراد پر تنقیدکررہےہیں تو دوسری جانب اقوام متحدہ سےطالبان رہنماؤں پرسفری پابندیاں عائدکرنےکی درخواست کررہےہیں۔حنیف اتمرنےصدرسےمطالبہ کیاکہ وہ اکیس مئی کواپنی مدت ختم ہونےپراقتدار سے الگ ہوجائیں کیونکہ وہ جان بوجھ کرمعاملات کومزید پیچیدہ کررہےہیں۔

Comment here

instagram default popup image round
Follow Me
502k 100k 3 month ago
Share