بین الاقوامی

بھارتی میڈیا بی جے پی کی پراپیگنڈا مشین ثابت ہوا، واشنگٹن پوسٹ

حقائق کے منافی، جھوٹی اور بے بنیاد خبروں پر شور مچانے والے بھارتی میڈیا کو عالمی میڈیا نے بھی بے نقاب کرنا شروع کردیا ہے۔
واشنگٹن پوسٹ میں ایک آرٹیکل میں کہا گیا ہے کہ پلوامہ حملے کے بعد بھارتی میڈیا بی جے پی کی پراپیگنڈا مشین ثابت ہوگیا ہے۔ امریکی اخبار میں بالاکوٹ میں بھارتی دراندازی کے بعد حقائق کی بغیر تصدیق رپورٹنگ کو بھی سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا ۔ آرٹیکل میں مزید کہا گیا ہے کہ گمراہ کن اور جھوٹی خبریں پھیلانے کی یہ مثال پہلی نہیں بلکہ اس سے پہلے بھی بھارتی میڈیا ا س طرز کی صحافت کرتا رہا ہے۔

Comment here

379,066Subscribers
8,414Followers