بین الاقوامی

حکومت کی اتحادی جماعت شیوسینا نے بھی مودی سےجواب مانگ لیا

بھارت میں اپوزیشن جماعتوں کے بعد مودی حکومت کی اتحادی جماعت شیو سینا نے بھی بالاکوٹ حملے میں ہوئی ہلاکتوں کے ثبوت مانگ لئے .
پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنا مودی کے گلے کی ہڈی بن کر رہ گیا ہے ۔ مودی حکومت کے جھوٹے دعوے اب پریشانی اور ندامت کا سبب بن رہے ہیں . اپوزیشن تو پہلی ہی مودی سے ثبوت مانگ رہی تھی ۔ اب انتہا پسند ہندو تنظیم شیو سینا نے بھی اپوزیشن کی ہاں میں ہاں ملا دی ہے .انتہا پسند ہندوتنظیم کا کہنا ہے کہ یہ عوام کا حق ہے کہ انکو بتایا جائے کہ بالا کوٹ حملے میں کتنے افراد مارئے گئے ہیں . یہ بتانے سے فوج کا مورال نہیں گرے گا۔

Comment here

379,066Subscribers
8,414Followers