قومی

نیب نے شاہدخاقان عباسی کو7مارچ کو طلب کرلیا

نیب نےایل این جی سکینڈل میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو سات مارچ کو طلب کر لیا ہے۔
نیب راولپنڈی نے شاہد خاقان عباسی کو تحریری جواب کے ہمراہ پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔زرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی کو جواب جمع کرانے کے لیے اٹھائیس فروری تک کی مہلت دی گئی تھی۔ مگر سابق وزیراعظم نے جواب جمع نہ کرایا۔ جس پر انہیں دوبارہ طلب کیا گیا ہے۔

Comment here

instagram default popup image round
Follow Me
502k 100k 3 month ago
Share