بین الاقوامیٹیکنالوجی

ہیکرز نے ویب سائٹ پر نریندر مودی کی مضحکہ خیز تصویر لگائی ہیں

بھارتی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی ویب سائٹ ہیک کر لی گئی ۔ تاحال کسی ہیکر گروپ نے پارٹی کی ویب سائٹ ہیک کرنے کا دعویٰ نہیں کیا.
ہیکرز نے بی جے پی کی ویب سائٹ پر نریندر مودی کی مضحکہ خیز تصویر لگائی ہیں۔ پیغام دیا گیا ہے کہ نریندر مودی نے عوام کو پاگل بنایا ہے. اور ابھی اور بھی بہت کچھ آنا باقی ہے۔انتظامیہ کی جانب سے ویب سائٹ بند کر دی گئی ہے. جبکہ پیغام جاری کیا گیا کہ کچھ تکنیکی خرابی کی وجہ سے ویب سائٹ بند ہے . آئی ٹی ماہرین خرابی کو ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور جلد ہی ویب سائٹ دوبارہ بحال ہو جائے گی۔

About Author

Comment here

Subscribers
Followers