بین الاقوامی

نئی دلی : بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کیس میں فیصلہ محفوظ کرلیا

بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کیس میں فیصلہ محفوظ کرلیا.
دارالحکومت نئی دلی میں چیف جسٹس رنجن گوگوئی کی صدارت میں بھارتی سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے بابری مسجد کیس کی سماعت کی . وکلا کے دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا.چیف جسٹس کے مطابق مقدمے کا فیصلہ جلد سنادیا جائے گا۔

Comment here

instagram default popup image round
Follow Me
502k 100k 3 month ago
Share